JOBS OPPORTUNITY

 

 

 

روزنامہ فراست کو کراچی شہر سے ایسے قابل /محنتی /تعلیم یافتہ مرد خواتین درکار ہیں

 جو صحافت کے شعبہ سے منسلک ہو کر اپنا کیرئیر بنانا چاہتے ہوں ۔

شعبہ مارکیٹنگ۔)تجربہ ضروری نہیں ہے

 شعبہ مارکیٹنگ کی اسامی کے لیے امیدوار کامندرجہ زیل اہلیت کا حامل ہونا ضروری ہے 

ایسے افراد  مرد/خواتین جن کی تعلیمی قابلیت کم از کم میٹرک ہو

عمر کم از کم 20سال یا اس سے زائد ہو

کراچی کے مقامی /مستقل رہائشی ہوں

 کسی سیاسی یا مذہبی تنظیم/گروہ کے کارکن نہ ہوں

 کسی مجرمانہ سر گرمی میں ملوث نہ رہے ہوں 

کسی عدالت سے سزا یافتہ یا پولیس ریکارڈ کے حامل نہ ہوں

 پاکستان کی کسی عدالت میں زیر سماعت کسی مقدمے میں ملزم نہ ہوں

 اپنے رہائشی علاقے میں معزز/اچھی شہرت رکھتے ہوں

 قومی شناختی کارڈ کے حامل ہوں 

ماہانہ معاوضہ و دیگر مراعات کی تفصیل۔

مارکیٹنگ کے ابتدائی پیکج میں ماہانہ معاوضہ 12ہزار ہو گا

ابتدائی پیکج میں کنوینس الاؤنس فراہم نہیں کیا جائے گا

 کار کردگی کو دیکھ کر امیدوار کو پروموشن فراہم کی جا سکتی ہے

                   نارمل پیکج میں ماہانہ معاوضہ 15ہزار ہے

 اس پیکج میں کارکن کو ماہانہ تنخواہ کے ساتھ کمیشن بھی فراہم کیا جا ئے گا

سینئر پیکج میں ماہانہ معاوضہ 20ہزار ہے

 اس پیکج میں کارکن کو ماہانہ تنخواہ کے ساتھ کمیشن /کنوینس الاؤنس ودیگر مراعات فراہم کی جائیں گی۔

منتخب امید وار کی زمہ داریاں ۔

منتخب ہونے والے امیدوار کو اس کے اپنے رہائشی علاقے میں اخبار کی جانب سے تعینات کیا جائے گا

 منتخب ہونے والے کارکن کے لیے روزآنہ دفتر میں حاضری ضروری نہ ہوگی

 کارکن اپنے علاقے میں رہتے ہوئے اخبار کے لیے کام کرے گاجو کام ادارے کی جانب سے اسے سونپا جائے گا

کارکن کے لیے ہفتہ وال ٹریننگ کلاس میں شرکت لازمی ہو گی جس میں نیوز رپورٹنگ کی تربیت فراہم کی جائے گی

 یہ کلاس ہفتہ کے روز 4تا 6ہوگی

کارکن اپنے علاقے میں ادارے کی جانب سے فراہم کردہ تمام اسائنمنٹ کور کرنے کا پابند ہوگا

پارٹ ٹائم ملازمت

یہ ملازمت پارٹ ٹائم بھی کی جا سکتی ہے

 برائے مہربانی اپنی درخواست کے ساتھ روزنامہ فراست کراچی کے دفتر میں آکر بالمشافہ ملاقات کریں

 ملاقات کے اوقات دوپہر2بجے تا شام 5بجے تک ہے برائے مہربانی ان اوقات کی علاوہ زحمت نہ فرمائیں

 

Daily FARASAT Karachi

4th, Floor Effendi Manzil, D’Mello Road
Corner Rock, Burns Road Near Pakistan
Chowk Karachi Pakistan.
Ph: 021-32211846, Fax: 021-32212013
Email : editor_farasat@live.com
URL: WWW.FARASAT.N.NU

 

 

 

This website was built using N.nu - try it yourself for free.(info & kontakt)